Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    • اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کی جراتمندانہ تجویز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمیشن:خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کردیں
    اہم خبریں

    الیکشن کمیشن:خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کردیں

    مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election Commission Allot 20 special seats for women in Khyber Pakhtunkhwa Assembly
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کردیں ہیں

    دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو نشستیں مل گئیں۔جمعیت علمائے اسلام کو 8، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو 5،5 نشتیں ملیں، عوامی نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو ایک ایک نشست دیدی گئی۔جمعیت علمائے اسلام کی نعیمہ کشور، ستارہ آفرین، ایمن جلیل، مدینہ گل آفریدی رکن اسمبلی بن گئیں۔

    اسی طرح رابعہ شاہین، نیلوفر بیگم، ناہیدہ نور اور عارفہ بی بی بھی جمعیت علمائے اسلام کی رکن اسمبلی ہوں گی۔مسلم لیگ ن کی آمنہ سردار، فائزہ ملک، افشاں حسین، شازیہ جدون اورجمیلہ پراچہ رکن اسمبلی بن گئی۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ پیپلز پارٹی کی شازیہ طہماس، نائمہ کنول، مہر سلطانہ، اشبر جدون اور فرزانہ شیرین، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی نادیہ شیر اور عوامی نیشنل پارٹی کی خدیجہ بی بی رکن اسمبلی بن گئیں۔

    seats women خواتین نشستیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کابینہ کی تشکیل کا معاملہ, حتمی نام سامنے آگئے
    Next Article امریکہ نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کو ناقابل قبول قرار دے دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب

    ستمبر 16, 2025

    معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟

    ستمبر 16, 2025

    اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کی جراتمندانہ تجویز

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.