Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک
    • ایبٹ آباد میں محکمہ مال کے پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • بنوں: تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہستان:خواتین صحت کی سہولیات سے محروم
    اہم خبریں

    کوہستان:خواتین صحت کی سہولیات سے محروم

    مارچ 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kohistan Women deprived of health facilities
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہستان میں خواتین صحت کی سہولیات سے محروم ہیں

    کوہستان کے علاقے کی خواتین لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے تحت حکومت کی طرف سےخیبر پختونخوا کے باقی علاقوں کی طرح فراہم کردہ صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔ضلع پتن کے رہائشی عبدالحکیم کے مطابق اب بھی اس خطے میں خواتین تولیدی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات سے محروم ہیں کیونکہ LHWs پروگرام، جو کہ گزشتہ تین دہائیوں سے خیبر پختونخواہ میں چل رہا ہے، اس کو ابھی تک وہاں توسیع نہیں دی جا سکی ہے، انہوں نے بتایا کہ آنے والی حکومتوں نے اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پلاس اضلاع کو بالکل نظر انداز کیا ہے۔

    خواتین کو جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔  مزید انہوں نے کہا کہ "باقی صوبے کے مقابلے میں یہاں ماں اور بچوں کی اموات کی شرح زیادہ ہے۔”کوہستان کی خواتین کے مطابق وزیر اعلیٰ سے ہم  اپیل کریں گئے کہ وہ لوئر کوہستان اور باقی علاقے میں فوری طور پر LHWs پروگرام شروع کرنے کا حکم دیں۔ حکام کے مطابق، اپر کوہستان اور کولائی پلاس میں LHWs پروگرام کے تحت مشکل سے دو فیصد کوریج ہے جس کا مقصد کمیونٹی اور گھریلو کی سطح پر صحت کے نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

    health women خواتین صحت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں:فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ،2افراد زخمی،4 جاں بحق
    Next Article سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ پاکستان نےجیت لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025

    پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

    جون 4, 2025

    پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.