Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے سے انکار کر دیا
    افغانستان مارچ 19, 2024

    آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے سے انکار کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Australia refused to play T20 against Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی کھیلنے سے انکار کر دیا۔  آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی طرف جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم افغانستان کے خلاف رواں سال اگست میں ہونے والے تین میچوں کی سریز نہیں کھیلے گی۔

    آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی جانب سے بتایا گیا کہ افغانستان کے خلاف دوطرفہ سریز نہ ملتوی کرنے کی وجہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان میں خواتین کیلئے ابتر صورتحال اور خواتین کو کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی ہے جسکی کرکٹ آسٹریلیا مذمت کرتا ہے۔

    اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ہونے تین ٹی ٹونٹی میچ سیریز آئی سی سی کے مستقبل ٹور پروگرام کے تحت رواں برس اگست میں کھیلا جانا تھا جو اب باقاعدہ طور پر ملتوی کیا گیا ہے۔

    واضح رہے کہ ستمبر 2021 میں طالبان کا افغانستان پر قبضہ کے بعد یہ تیسری بار ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ بورڈ افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ سیریز ملتوی کر رہا ہے۔

    اس سے پہلے آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان نومبر 2021 مین کھیلے جانے والے ایک ٹیسٹ میچ کو حکام کی جانب سے ملتوی کیا گیا تھا، اسی طرح اسٹریلین کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف 2023 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے سے انکار کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیر علی حملے میں افغانستان میں پناہ لیے دہشتگرد ملوث ہیں، ذرائع
    Next Article عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے دو کیسز میں بری کر دئیے گئے
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.