Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یوم پاکستان کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی میں قرار دادجمع
    اہم خبریں مارچ 23, 2024

    یوم پاکستان کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی میں قرار دادجمع

    Facebook Twitter Email
    A resolution has been submitted in the Punjab Assembly on the occasion of Pakistan Day
    Share
    Facebook Twitter Email

    یوم پاکستان کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی میں قرار دادجمع کرادی گئی ہے

    قراردادمسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر جمع کرائی گئی ہے،قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ اس عزم کااعادہ یہ ایوان کرتا ہےکہ قیام پاکستان کےمقاصد کی روشنی میں طےاصولوں کےمطابق ملک چلائیں گے۔حقیقی معنوں میں ،دو قومی نظریے پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

    مزید قرارداد کےمتن میں کہاگیا کہ دو قومی نظریےکا شعور نوجوان نسل میں اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے،ہمیں آج کادن یاددلا رہا ہےکہ اجتماعی طور پرہمیں پاکستان میں ان تصورات اورروایات کو فروغ دینا ہوگا،جو دنیا میں اہل پاکستان کو آزاد و خودمختار قوم کے طور پر ابھاریں۔اپنےاہداف قیام پاکستان کےاصل اغراض ومقاصد کے حصول کےلئےمقررکرنے ہوں گے، سب کو آپس کےتمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی ترقی و خوشحالی کےلئے ایک ہونا ہے۔

    Punjab Assembly پنجاب اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہر یار خان کا انتقال ہوگیا
    Next Article وزیراعظم:ماسکو میں دہشت گردی پر اظہار افسوس
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.