Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی
    • پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
    • بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    International Hockey Federation has announced the draw of Sultan Azlan Shah Hockey Cup
    Share
    Facebook Twitter Email

    انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا ہے

    سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 سے 11مئی ملائیشیا میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔پاکستان اپنا پہلا میچ 4مئی کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا جب کہ پاکستان ٹیم 5مئی کو کوریا۔7مئی کو جاپا ن اور 8مئی کوکینیڈا کے خلاف میچ کھیلے گی۔پاکستان ہاکی ٹیم آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 10مئی کوکھیلے گی اور 2ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 11مئی کو ہوگا۔

    International Hockey Federation انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی
    Next Article امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہمند میں دوران گشت پولیس موبائل پر فائرنگ،ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، ڈرائیور زخمی

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں، 7 افراد جاں بحق، 19 زخمی

    جولائی 2, 2026

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.