Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    • پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں افغانستان سےلائےجانے والے غیرملکی اسلحے کےاستعمال کے ثبوت منظرِ عام پر
    افغانستان

    پاکستان میں افغانستان سےلائےجانے والے غیرملکی اسلحے کےاستعمال کے ثبوت منظرِ عام پر

    مارچ 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں افغانستان سےلائےجانے والے غیرملکی اسلحے کےاستعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آ گئے اور ثابت ہو گیا کہ افغان طالبان پاکستان میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں اور پاکستان دشمن عناصر بشمول ٹی ٹی پی کو بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں۔

    پاکستان کی مسلح افواج اور پولیس گزشتہ بیس سال سےدہشتگردی کےخلاف جنگ لڑ رہی ہیں۔ دوسری جانب دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکہ کا چھوڑا ہوا اسلحہ میسر ہے جس کی وجہ سےخطےکی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

    پچیس اور چھبیس مارچ کی درمیانی رات کو بی ایل اے کےدہشتگردوں نے تربت میں پاک بحریہ کےپی این ایس صدیق پرحملہ کرنےکی کوشش کی۔سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے ملٹی شاٹ گریننڈ لانچر ایم تھرٹی ٹو اوردیگر امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا۔

    بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بیس مارچ  کو گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بزدلانہ حملہ کرنےکی ناکام کوشش کی۔ جی پی اے پر حملے کے دوران بی ایل اے کے دہشتگردوں نے امریکی اسلحے کا استعمال کیا جو کہ سیکیورٹی فورسز نے جوابی کاروائی میں برآمد کیا۔

    انتیس جنوری کو شمالی وزیرستان،بائیس جنوری کو ضلع ژوب،انیس جنوری کو میران شاہ،اس کے علاوہ دسمبر دوہزار تئیس میں مختلف واقعات کے دوران سیکیورتی فورسز نے دہشتگردوں کے قبضے سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا۔

    یہ تمام اسلحہ افغان عبوری حکومت کے زیرنگرانی کام کرنے والے افغان طالبان مہیا کر رہے ہیں اور دہشت گرد تنظیموں کو پاکستان کے خلاف منظم مدد فراہم کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچینی باشندوں کی سیکورٹی مزید بہتر کریں گے، پاکستان
    Next Article خیبرپختونخوا:سینیٹ انتخابات کے لیئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.