Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک ہزار ڈھانچےاجتماعی قبر سےدریافت،ماہرین حیران رہ گئے
    اہم خبریں

    ایک ہزار ڈھانچےاجتماعی قبر سےدریافت،ماہرین حیران رہ گئے

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A thousand structures discovered in a mass grave, experts were surprised
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایک ہزار ڈھانچےاجتماعی قبر سےدریافت ہوئے ہیں۔جس کو دیکھ کر ماہرین حیران رہ گئے ہیں

     یورپ میں ماہرین آثار قدیمہ نے ممکنہ طور پر سب سے بڑی اجتماعی قبر کو دریافت کرلیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انسانوں کے جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔اس حوالے سے ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ یورپ میں اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی اجتماعی قبر ہوسکتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک ٹیم حکام کی رہائشی عمارت کے تعمیراتی مقام کا سروے کر رہی تھی۔انہوں نے تب قبریں دریافت کیں۔8 اجتماعی قبروں میں سے 3 کی کھدائی کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے،دیگر قبروں کے حوالے سے جبکہ جانچ کی جارہی ہے۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کے مطابق اجتماعی قبروں کی کھدائی کے بعد ملنے والے ڈھانچوں کی تعداد تقریبا 1500 تک پہنچ سکتی ہے جو کہ 15ویں صدی کے آخر اور 17ویں صدی کے اوائل کے درمیان کے ہیں۔نیورمبرگ کے محکمہ ثقافت کے حکام نے اس حوالے سے کہا کہ اس طرح کی دریافت پہلے کبھی نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی نے کبھی ایساسوچا تھا۔محکمہ ثقافت کے حکام کے مطابق نیورمبرگ شہر کے لیے یہ مقام بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور ہم تمام ممکنہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    grave thousand structures قبر ہزار ڈھانچے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:4 اپریل کو عام تعطیل کااعلان
    Next Article جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کے زیر انتظام یوتھ کنونشن کا انعقاد
    Mahnoor

    Related Posts

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.