Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت
    • ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے انسان اور بھینس!
    • وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری
    • افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان
    • ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا
    • ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • خاموش صبر یا سماجی جرم؟ خواتین پر تشدد کی حقیقت اور زینب کی خاموش چیخ!
    • مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:کپاس بوائی کا ہدف 10 لاکھ ایکڑکم کردیا گیا
    اہم خبریں

    پنجاب:کپاس بوائی کا ہدف 10 لاکھ ایکڑکم کردیا گیا

    اپریل 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab The target of cotton sowing has been increased to 1 million acre
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب مین کپاس بوائی کا ہدف 10 لاکھ ایکڑکم کردیا گیا ہے

    خریف میں نہری پانی کی تیس فیصد قلت  کے پیش نظر پنجاب میں کپاس بوائی کا ہدف دس لاکھ ایکڑ تک کم کردیا گیاہے۔ذرائع محکمہ زراعت کےمطابق چالیس لاکھ ایکڑپر نئی حکومت نےکپاس کاشت کرنے کا ہدف مقررکیا ہے،گزشتہ سال 50 لاکھ ایکڑکا ہدف مقررکیاگیا تھا،گزشتہسال41 لاکھ ایکڑپرکاشت ہوئی،بہاولپورڈویژن میں سب سےزیادہ18لاکھ69ہزارایکڑپرکاشت ہوگی۔ملتان ڈویژن میں محکمہ زراعت نے9لاکھ 45ہزار،ڈی جی خان 7 لاکھ 53ہزار ایکڑکا ہدف مقررکیا گیا ہے،ساہیوال 1لاکھ 18ہزار، فیصل آباد1 لاکھ 15ہزار ایکڑ پرکاشت کا منصوبہ بھی ہے، جبکہ سرگودھا ڈویژن میں1 لاکھ 97ہزار ایکڑ پر کپاس کاشت کی جائےگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں دہشتگردوں نے ڈی ایس پی اور انکا گن مین شہید کر دیا
    Next Article خیبرپختونخوا:42 ججز کے تبادلے کر دیئے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت

    مئی 31, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025

    افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت

    مئی 31, 2025

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے انسان اور بھینس!

    مئی 31, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری

    مئی 31, 2025

    افغانستان کا بھی اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 31, 2025

    ہمایوں سعید نے خیبر ٹی وی نیٹ ورک پشاور سنٹر میں اپنی نئی فلم ’’لو گرو‘‘ کا پشتو گانا لانچ کردیا

    مئی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.