Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
    • جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا
    • استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا
    • پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی: حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے اہم فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف اور امیرِ قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد
    • گلگت بلتستان میں کے-6 چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا وینزویلا زلزلے میں جانی نقصان پر اظہارِ افسوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دونوں ہاکی فیڈریشنز نے الگ الگ کیمپس لگانے کا اعلان کر دیا
    اہم خبریں

    دونوں ہاکی فیڈریشنز نے الگ الگ کیمپس لگانے کا اعلان کر دیا

    اپریل 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Both the hockey federations have announced to set up separate campuses
    Share
    Facebook Twitter Email

    دونوں ہاکی فیڈریشنز نے الگ الگ کیمپس لگانے کا اعلان کر دیا ہے

    قومی کھیل ہاکی کی حالت مزید خراب ہونے لگی، دونوں فیڈریشنز کی طرف سے الگ الگ کیمپس لگانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہاکی کی دونوں فیڈریشنز نے عید کے بعد ہونے والے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے الگ الگ کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث کھلاڑیوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ ایک کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں جبکہ دوسرا کیمپ 16 اپریل سے اسلام آباد میں لگایا جائے گا۔70 فیصد کھلاڑی کیمپس میں بلائے گئے یکساں ہیں۔کھلاڑی جس کی وجہ سے مشکل میں پھنس میں گئے کہ کہاں جا کر رپورٹ کریں۔ہاکی پلیئرز نے شکوہ کیا کہ مسائل یہاں کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے ہیں۔

    پہلے کھلاڑی ڈیلی الاؤنس اور سہولتوں کا رونا روتے تھے اب دو فیڈریشنز بن چکی ہیں۔حکومت پاکستان سےنئی پریشانی میں پھنسے قومی کھلاڑیوں نے اپیل کی ہے کہ وہ فوری ایکشن لیں اور کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں۔یاد رہے کہ اذلان شاہ کپ 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں منعقد ہوگا جبکہ دونوں فیڈریشنز نے ایونٹ کے لیے ٹیمیں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروس:10ہزار سے زائد مکانات سیلاب کی لپٹ میں آگئے
    Next Article یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی

    جون 25, 2026

    جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا

    جون 25, 2026

    استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا

    جون 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی

    جون 25, 2026

    جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا

    جون 25, 2026

    استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا

    جون 25, 2026

    پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    جون 25, 2026

    درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی: حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے اہم فیصلہ

    جون 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.