Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں وفاقی وزیر امیر مقام کی خصوصی گفتگو
    بلاگ اپریل 19, 2024

    خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں وفاقی وزیر امیر مقام کی خصوصی گفتگو

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے خیبر نیوز کے پروگرام مرکہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہے، صوبے کی سیکورٹی سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے۔

    امیر مقام نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم سے ملاقات کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی تھی، وزیراعلی نے وزیراعظم کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے پشاور دورے کے دوران وہ ڈی آئی خان میں تھے جسکی وجہ سے ملاقات نہیں ہو سکی، وزیراعلی علی امین گنڈاپور  نے وزیراعظم کو یقین دلایا خیبر پختونخوا کے سیکورٹی پر کوئی سیاست نہیں کی جائے گی۔ وزیرا اعلیٰ نے وزیراعظم شہباز شریف کو پشاور دورے کی دعوت بھی دی جو نامعلوم وجوہات پر نہ ہو سکی۔

    خیبر پختونخوا میں عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے صوبائی صدر کا کہناتھا کہ عوام نے گزشتہ الیکشن میں ووٹ کارکردگی پر نہیں دیا تھا بلکہ صوبے کے لوگوں نے پروپیگنڈا سے متاثر ہو کر ووٹ دیا۔

    اپنوں نے کہا کہ صوبے میں تنہا مسلم لیگ کی کارکردگی خراب نہیں تھی، بلکہ دیگر جمیت علمائے اسلام ف، اے این پی سمیت کئی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی بھی خراب رہی، اگر کارکردگی پر ووٹ بنتا تو ترقیاتی کام جتنا میں نے اپنے علاقے میں کام کیا شاید کسی نے کیا ہو، اسطرح حیدر ہوتی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ نہیں ملا۔ ملاکنڈ میں گیس کے حوالے سے سب سے زیادہ ترقیاتی کام میں نے کیا تھا اور میں توقع کر رہا تھا کہ علاقے کے خواتین کو گیس کی سہولت فراہم کرنے کے بعد خواتین مجھے ووٹ دیں گی، مگر جب پولنگ سٹیشنوں پر میں ناکام ہوا وہاں خواتین نے ووٹ میرے توقعات کے برعکس خلاف ووٹ دیا۔

    امیر مقام نے اپنے بیٹے کو سینٹ دینے کے حوالے سے خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بیٹے کو ٹکٹ اسلئے دیا دوسرا کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں تھا۔

    امیر مقام نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سعودی وفد کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان میں انوسٹمنٹ لانے کے حوالے اجلاس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور خود میں نے شرکت کی اور ایس ائی ایف سی میں خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کرنے کا بتایا۔ فورم کو بتایا کہ خیبر پختونخوا میں پانی سے بجلی پیدا کرنے صلاحیت موجود ہے، فورم کو خیبر پختونخوا کے وسائل سے متعلق تفصیلات بھی بیرون سرمایہ کاروں کے پیش کرنی چاہیے۔

    وفاقی وزیر امیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے خالص منافع کے حوالے مرکز میں متعلقہ حکام سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ خیبر پختونخوا کو ماہانہ بنیادوں پر باقاعدہ طور پر پیمنٹ کی جاتی ہے۔ جہاں تک بات ہے واجبات کی تو پی ٹی آئی صوبے کے واجبات کے حوالے سے شور کرنے کی بجائے عوام کو یہ بتائے کہ جب پی ٹی آئی صوبے اور مرکز دونوں میں برسر اقتدار تھی تب صوبے کے کتنے واجبات ادا کیے۔

    افغانستان سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ افغانستان کو افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے، دونوں ملکوں کے درمیان بھائی چارے کے تعلقات ہونے چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاسی رہنماؤں نےکراچی میں لانڈھی واقعہ کی شدید مذمت کی
    Next Article کن شہروں میں ضمنی انتخاب کے دوران موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس ’معطل‘ رہیں گی؟
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.