خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔اس کے ساتھ ہی دریاوں میںفغیانی کا خطرہ بھی سامنے آرہا ہے
محکمہ موسمیات کی طرف سےایک بار پھر صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دریائے کابل سے اس کے علاوہ ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔