Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان سے پاکستان میں بھاری اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
    بلوچستان اپریل 22, 2024

    افغانستان سے پاکستان میں بھاری اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

    Facebook Twitter Email
    Attempt to smuggle heavy weapons from Afghanistan to Pakistan failed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں بھاری اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔یہ مشترکہ کارروائی فرنٹیئر کور اور کسٹمز اہلکاروں نے کی اور اسلحہ اسمگل کرنے کی ناپاک کارروائی ناکام بنا دی گئی۔

    ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد طور خم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان جانے والی دو مال بردار گاڑیوں سے تلاشی کے دوران غیر قانونی اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی۔ اسمگل کئَے جانے والے اسلحہ میں 3 ایم 16 رائفلز، دو بریٹا پستول، اے کے 47 کے 4000 راؤنڈز، اے کے 47 کے 8 بولٹس سمیت دیگر خطرناک آتشیں اسلحہ برآمد ہوا۔

    گرفتار ہونے والے ملزمان کو گاڑیوں سے برآمد ہونے والے اسلحہ سمیت قانونی کارروائی کے لئے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:مزید بارش کا امکان،دریاوں میں‌فغیانی کا خطرہ
    Next Article ضمنی انتخاب: باجوڑ این اے 8 میں سنی اتحاد کونسل کو اپ سیٹ شکست
    Web Desk

    Related Posts

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026

    افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر

    نومبر 21, 2026

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026

    افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر

    نومبر 21, 2026

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    نومبر 21, 2026

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.