Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    • ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
    • موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے
    • رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز شکست دیدی
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    • وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:شادی کی تقریب میں فائرنگ,6 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    لکی مروت:شادی کی تقریب میں فائرنگ,6 افراد جاں بحق

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Firing in the wedding ceremony, 6 people died
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ہوئی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے

    پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں شادی کی تقریب میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں پرخوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق اور جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جس کو فوری طور پراسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دونوں گروپوں کے درمیان پولیس کے مطابق پرانی دشمنی تھی جبکہ 2 راہ گیر بھی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت بلوچستان میں تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائے گی،وزیراعلیٰ بگٹی
    Next Article پشاور:12سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    فروری 15, 2026

    ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    فروری 15, 2026

    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے

    فروری 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    فروری 15, 2026

    ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    فروری 15, 2026

    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے

    فروری 15, 2026

    رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

    فروری 15, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز شکست دیدی

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.