Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی
    • کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت:شرپسندوں نے اجمیر میں امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا
    اہم خبریں

    بھارت:شرپسندوں نے اجمیر میں امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا

    اپریل 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India Miscreants brutally killed Imam Masjid in Ajmer
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں شرپسندوں نے اجمیر میں امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔

    دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والا ظلم کوئی نئی بات نہیں، بھارت میں ایک اور افسوسناک واقعے میں شرپسندوں نے امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق راجستھان میں اجمیر کے رام گنج تھانے کے علاقے میں شرپسند عناصر صبح کے وقت مسجد میں داخل ہوئے اور انہوں نے مسجد میں داخل ہوتے ہی امام مسجد کو قتل کر دیا اور ساتھ ہی فرار ہوگئے۔

    اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تقریباً تین بجے محمدی مدینہ مسجد میں تین نقاب پوش ملزمان داخل ہوئے اور امام مولانا محمد ماہر کو لاٹھیوں سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔پولیس نے مولانامحمد ماہر کی لاش کو جواہر لعل نہرو اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا ہے، جبکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق پڑوسیوں سے بھی تفیش کی گئی ہے، جس سے پتہ چلا ہے کہ یو پی کے رام پور علاقے کے مولانا ماہر 7 سال پہلے یہاں آ کر رہائش پذیر ہوئے تھے۔مسجد کے سربراہ مولانا ذاکر حسین کی 28 اکتوبر کو علالت کے باعث انتقال ہونے کے بعد سےمحمد ماہر کو 6 ماہ قبل سربراہ مولانا کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشیں،سیلاب کا الرٹ جاری
    Next Article ناک کی’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی دلچسپ کہانی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 8, 2025

    کابینہ کی منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش، قائمہ کمیٹی کے سپرد

    نومبر 8, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.