Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب پنک گیمز 2024:تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کا اہتمام ہوگا
    اہم خبریں

    پنجاب پنک گیمز 2024:تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کا اہتمام ہوگا

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab Pink Games 2024 Various competitions will be organized on the third day as well
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کے تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

    ہاکی کا پہلا سیمی فائنل پنجاب یونیورسٹی بمقابلہ لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی کے درمیان ہو گا۔ جو کہ دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا جبکہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل بہاوالدین زکریا یونیورسٹی بمقابلہ سپیئرئیر یونیورسٹی کے درمیان شام 5 بجے کے قریب کھیلا جائے گا۔اسی طرح باسکٹ بال کا پہلا سیمی فائنل جی سی یونیورسٹی سیالکوٹ بمقابلہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے درمیان ہو گا۔ جوکہ صبح 10.30 پہ کھیلا جائے گا، دوسرا سیمی فائنل جی سی لاہور بمقابلہ گورنمنٹ کالج فاروومن یونیورسٹی لاہور کے درمیان دن 11:45 بجے کھیلا جائے گا۔

    بیڈمنٹن کا پہلا سیمی فائنل پنجاب یونیورسٹی بمقابلہ فارمن کرسچین یونیورسٹی جبکہ دوسرا سیمی فائنل بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بمقابلہ یونیورسٹی آف لاہور کے درمیان  ہو گا۔ جو کہ سہ پہر3بجے کھیلے جائیں گے۔ٹیبل ٹینس کے مقابلے سہ پہر 3 تا شام 5 بجے تک کھیلے جائیں گے ، کرکٹ ٹیپ بال دن 11 سے شام 5 بجے تک کھیلے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانیہ:بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست،لیبرپارٹی کاپلڑا بھاری
    Next Article علی امین گنڈاپورکیخلاف اسلحہ،شراب برآمدگی کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.