Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ازبکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    اہم خبریں مئی 8, 2024

    ازبکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    Facebook Twitter Email
    Foreign Minister of Uzbekistan arrived in Pakistan on a two-day official visit
    Share
    Facebook Twitter Email

    ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

    ان کی آمد پر ازبک وزیر خارجہ کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (وسطی ایشیا اور ای سی او) اعزاز خان نے ان کا استقبال کیا۔

    وزیر خارجہ سیدوف دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے تفصیلی بات چیت کریں گے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق، تجارت اور رابطوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے وسیع تر دوطرفہ امور بھی زیر بحث آئیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو نئی تحریک ملے گی۔اس سے قبل یہ بات سامنے آئی تھی کہ سعودی ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیراعظم محمد بن سلمان آل سعود کے رواں ماہ مئی میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔پانچ سالوں میں سعودی ولی عہد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ آخری بار وہ فروری 2019 میں پاکستان میں تھے۔ سعودی ولی عہد اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔

    ذرائع کے مطابق ولی عہد کے دورے کی تاریخوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔اس دورے میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پانچ ہفتوں پر محیط تیسری ملاقات ہوگی۔حال ہی میں سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد نے نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم المبارک کی سربراہی میں پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی تاجروں کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کیے جاسکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:گندم کی سرکاری قیمت فی من 3900 روپے مقرر
    Next Article پاکستانی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.