Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    • لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:گندم کی سرکاری قیمت فی من 3900 روپے مقرر
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:گندم کی سرکاری قیمت فی من 3900 روپے مقرر

    مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa The official price of wheat has been fixed at Rs 3900 per maund
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں گندم کی سرکاری قیمت فی من 3900 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

    ذرائع کےمطابق خیبر پختونخوا حکومت کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی،صوبے بھر میں سرکاری سطح پرگندم کی خریداری کے لئےصوبے میں بائیس مقامات پر مراکز قائم کئے گئے ہیں،ان تمام خریداری مراکز اور گوداموں میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کردئیے گئے ہیں۔سی سی ٹی وی کے ساتھ ساتھ مانیٹرنگ کا فول پروف نظام بھی قائم کیا گیا ہے۔شفافیت کے لئے خصوصی ایپ بھی متعارف کرادی گئی ہے،صوبائی حکومت 29 ارب روپے گندم کے لئےمختص کرچکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتیسری بار منتخب ہونے کے باوجود پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مسائل حل نہ کرسکی، عوامی رائے
    Next Article ازبکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.