Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک
    • بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم
    • معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
    • آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
    • ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی
    • سوات کے سیلاب متاثرین سڑکوں پر،8 ماہ بعد بھی امدادی رقم نہیں ملی
    • پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • وزیر اعظم شہباز شریف کی سیکیورٹی اداروں کی استعداد بڑھانے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ اور دیربالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق،8زخمی
    اہم خبریں

    نوشہرہ اور دیربالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق،8زخمی

    مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    7 people died and 8 injured due to traffic accidents in Nowshera and Deer Bala
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ اور دیر بالا میں ٹریفک حادثات کے باعث 7 افراد جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    خیبرپختونخوا کے اضلاع دیر بالا اور نوشہرہ میں ٹریفک حادثات کی وجہ سے7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ضلع نوشہرہ میں پیرسباق پل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں موٹر سائیکل ٹریکٹر کے ساتھ جا ٹکرائی۔ موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
    واضح رہے کہ دونوں جاں بحق افراد کا تعلق پیرسباق غلہ ڈھیر سے ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت روحان گل اور راعظیم خان کے نام سے ہوئی ہے۔مقامی افراد اور پولیس نے لاشوں کو قاضی میڈیکل کمپلیکس میں منتقل کر دیا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی ضلع دیر بالا میں بھی ٹریفک حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔دیر بالا میں پیش آنے والے ان حادثات میں جاں بحق ہونیوالوں میں 2 بچیاں جبکہ 3 نوجوان شامل ہیں۔واضح رہے کہ دیر بالا اور نوشہرہ میں پیش آنے والے حادثات کے دوران مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

    traffic accidents ٹریفک حادثات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہمند:قبائیلی مشران کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گریڈ سٹیشن کا گراؤ کی دھمکی
    Next Article ہری پور:شوہر کےقتل کے الزام میں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم

    مئی 13, 2026

    معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر، تحریر: قریش خٹک

    مئی 13, 2026

    بلوچستان کی بہادر بیٹیاں پاک فوج میں شمولیت اور قومی خدمت کے لیے پُرعزم

    مئی 13, 2026

    معرکۂ حق میں پاکستان کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2026

    آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات، بجٹ اور معاشی اصلاحات پر تبادلۂ خیال

    مئی 13, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دیدی

    مئی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.