Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    • امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    • موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت
    • ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت
    • ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
    • ایران میں اسرائیل کا لڑکیوں کے سکول پر حملہ، 40 شہید ،ايران کا بھی سخت ردعمل، کئی امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران اور شمالی علاقوں میں دھماکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف سی بلوچستان نے بروقت اقدام سے متعدد قیمتی زندگیاں بچالیں ہیں
    اہم خبریں

    ایف سی بلوچستان نے بروقت اقدام سے متعدد قیمتی زندگیاں بچالیں ہیں

    مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    FC Balochistan has saved many precious lives with timely action
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایف سی بلوچستان نے قومی شاہراہ این 65 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد قیمتی زندگیوں کو بچالیا ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں قومی شاہراہ این 65 پر پنجرہ پل کے مقام پر آئل ٹینکر کو آگ لگی جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ گاڑیوں میں خواتین، اور بچوں سمیت ہزاروں شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے جوانوں نے لیویز کے ساتھ ملکر شہریوں کو نکالا اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے کافی کاوشیں کیں۔ اب قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے سرکاری اسکول میں پنکھا گرنے سے خاتون ٹیچر زخمی
    Next Article لاہور میں روٹی اور نان کی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026

    امریکہ اور اسرائیل کا مشترکا حملہ، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026

    موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں، وزيراعظم کی ہدایت

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ اہم میچ: سری لنکا کو شکست دے کر بھی قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے سے کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.