Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان
    • وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
    • وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    • مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    • ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    • مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال ہوگئی
    اہم خبریں

    کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال ہوگئی

    مئی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kaghan Naran highway was restored after 32 hours
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال ہوگئی ہے۔

    نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سیاحتی مقام کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے کےبعد بحال کردیا۔
    مانسہرہ میں مشہور سیاحتی مقام ناران کو جانے والی شاہراہ کاغان کو 32 گھنٹے بند رہنے کے بعد اب کھول دیاگیا ہے۔ شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر بھاری پتھر اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اتوار کی صبح 5 بجے بند کردی گئی تھی جسے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے بھاری مشینری کے ذریعے بلاسٹک کرکے پتھر توڑنے کے بعد پر قسم کی ٹریفک کے لیے یکطرفہ طور پر بحال کیا ہے۔اس موقع پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے جی ایم اور ڈائریکٹر سمیت عملہ کے تمام اہلکار ضلعی و تحصیل انتظامیہ بھی موجود تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ ہوگا
    Next Article گورنر کے پی نے علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دے دی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان

    جون 12, 2026

    وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان

    جون 12, 2026

    وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز

    جون 12, 2026

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.