Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
    • دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی
    • ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    • اسلام آباد میں نمازیوں پر حملہ: مسئلہ کہاں ہے؟
    • اسلام آباد دھماکے پر عالمی رہنماوں کا اظہار یکجہتی، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار تشکر
    • تحریکِ انصاف کی سیاست یا قومی سلامتی؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی اور گلگت بلتستان میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا
    اہم خبریں

    کے پی اور گلگت بلتستان میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gulf alert issued in KP and Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی اور گلگت بلتستان میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

    گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے رواں ہفتے گلیشئر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے مقامی حکام کو آگاہ کیا کہ  خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں 21 اور 27 مئی کے درمیان دن کے وقت درجہ حرارت چار سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے، جو کہ معمول سے بہت زیادہ ہے۔ اس دورانیہ میں آندھی اور شدید گرج چمک کے ساتھ طوفان بھی متوقع ہے۔

    اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے پورے خطے میں رواں ہفتے ممکنہ گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلاف) کے واقعات اور سیلاب سے خبردار بھی کیا ہے۔گلوف اور فلڈ سیلاب سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے برف سے ڈھکے ہوئے اور برفانی علاقے متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

    مقامی حکام نے گلیشیئرز کے قریب رہنے والے لوگوں کو پہلے سے ہی خبر دار کردیا ہے تاکہ وہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اس کے ساتھ ہی سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ 2022 میں گلگت بلتستان کے اضلاع ہنزہ، نگر، غذر، استور، اسکردو اور گلگت کے کئی دیہاتوں کو سیلاب اور گلیشئر پگلنے کی وجہ سے بننے والے سیلاب اور دیگر واقعات نے شدید متاثر کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرغزستان سے سندھ کے طلباء کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
    Next Article میکسیکو:انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آبادخودکش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکہ، فورسز کی کارروائی میں افغان ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 2026

    دہشتگردوں کو نکیل نہ ڈالی تو نتائج مختلف ہوں گے، طاہر اشرفی

    فروری 7, 2026

    ایک دن، تین منظرنامے: پاکستان کی مسلسل جدوجہد

    فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.