Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت
    • یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
    • پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    • پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے
    • یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    • تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے
    اہم خبریں

    پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے آج 23 برس بیت گئے

    مئی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today, 23 years have passed since Pakistan became a nuclear power
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کو آج دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنے ہوئے 26 برس بیت گئے ہیں، پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو  یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کئےاور اپنی جوہری قوت ہونے کا اعلان کیا،آج 28 مئی کو اُسی عظیم کامیابی کی یاد میں یوم تکبیر منایا جارہا ہے۔

    28 مئی 1998 کے دن چاغی کے مقام پر اچانک ہی زمین ارتعاش میں آگئی، ریکٹر اسکیل پر 5.0 شدت کا زلزلہ آیا لیکن اس کی ھیبت نے پڑوسی ملک بھارت کے غرور کو خاکھ میں ملا دیا۔چاغی کے پہاڑوں سے ریت دھواں بن کر اڑنے لگی اور سرمئی پہاڑوں کا رنگ سنہری ہوگیا اور اس کی وجہ سے پاکستان کے یکے بعد دیگرے 5 ایٹمی دھماکے تھے۔پاکستان نے 28 مئی کو 5 جبکہ 30 مئی کو چھٹا ایٹمی دھماکہ کرکے پوری دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی پہلی جوہری قوت کا اعلان کیا۔ان دھماکوں نے بھارتی حکمرانوں کی زبانیں بند کر دی۔

    پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کے لیے نہ ہی امریکی دباؤ کام آیا نہ ملکی دفاع کے عزم کے لئے عالمی پابندیوں کا شکار ہوا۔ چاغی کے پہاڑوں میں پاکستان نے دھماکہ کرکے اپنے ناقابل تسخیر دفاع کا ثبوت دے کر جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن بھی برابر کردیا۔

    افواج پاکستان کی جانب سے پوری قوم کو مبارکباد

    یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کی طرف سے قوم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ کہا گیا ہے کہ اہم موقع پاکستان کے جوہری تجربات کی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، 1998 میں پاکستان کی تاریخی کامیابی سے قابل اعتبار کم از کم ڈیٹرنس قائم کیا اور چاغی کے پہاڑوں میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق یہ کارنامہ بہت سی مشکلات کے بعد پیش کیا گیا، اِس خواب کو پورا کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔تاریخی دن پر مسلح افراج کی طرف سے مادروطن کے دفاع کو ہر حال میں یقینی بنانے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ  کیا گیا ہے۔مزید اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملکی سلامتی اورخودمختاری کا تحفظ کسی بھی قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

    nuclear power ایٹمی طاقت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان کے مشران جرگہ کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات
    Next Article پشاور:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث مظاہرین نے موٹروے بندکردی،وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت

    ستمبر 6, 2025

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025

    پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں عید میلادالنبی ﷺ کی شاندار تقریب، وزیراعلیٰ اور وزیردینی امور کی شرکت

    ستمبر 6, 2025

    یومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    ستمبر 6, 2025

    پیغمبرِپاک ﷺکا یوم ولادت دینی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 6, 2025

    پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان

    ستمبر 5, 2025

    خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے

    ستمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.