Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    • سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
    اہم خبریں

    چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی

    مئی 29, 2024Updated:مئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A fire broke out on the mountains of Chakdra Ghazu Oskai
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لوئر دیر کے علاقے چکدرہ غزو اوسکئی کے پہاڑوں پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

    لوئر دیر اور ملاکنڈ کی ریسکیو ٹیمیں گزشتہ 13 گھنٹوں سے مسلسل آگ کو بجھانے کی کوشیش کررہی ہیں۔ اس آگ کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ آگ پہاڑی سلسلے پر پوری طرح پھیلی ہوئی ہے، ان پہاڑوں پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی ہے۔ریسکیو اہلکاروں کی طرف سے بتایا جا رہا ہے کہ پہاڑوں پر لگی آگ کو بجھانے میں تیز ہواؤں، بھڑکتے شعلوں اور اس کی تپیش کے باعث مشکلات پیش آ رہی ہیں۔تاہم ریسکیو ٹیمیں آگ کو بجھانے کے لئے انتھک محنت کررہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسرحاجی اکبر خان شہید
    Next Article وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.