Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
    • مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار
    • کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
    • تھانہ رحمان بابا پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، اشتہاری سمیت متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد
    • حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
    اہم خبریں

    کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

    مئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Cristiano Ronaldo holds another record
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

    پرتگال سے تعلق رکھنے والے  فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جو کہ سعودی فٹبال کلب النصر جوائن کرنے کے بعد تقریبا ڈیڑھ سال سے فیملی سمیت مملکت میں ہی مقیم ہیں۔سعودی کلب کے تحت انہوں نے جہاں دیگر کئی ریکارڈ بنائے وہیں پر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔گزشتہ روز الاتحاد سے مقابلے میں کرسٹیانو رونالڈو نے دو بار گیند کو جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم النصر کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

    اس فتح کے علاوہ یہ میچ اسٹار فٹبالر کو ایک اور اعزاز کا حامل بنا گیا ہے اور اس طرح رونالڈو سعودی پرو لیگ کے ایک سیزن میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رونالڈو نے 31 میچوں میں 35 گول کر کے مراکش کے حمد اللہ کے ریکارڈ کو توڑا دیا ہے۔یاد رہے کہ اب تک کرسٹیانو رونالڈو  نے اپنے 22 سالہ کیریئر میں 765 گول اسکور کیے ہیں جس میں اسپورٹنگ کلبز لزبن، مانچسٹر یونائیٹڈ، ریئل میڈرڈ اور یووینٹس شامل ہیں۔ان کے پاس پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے 206 میچوں میں 128 بین الاقوامی گولز کا ریکارڈ بھی ہے۔

    Cristiano Ronaldo کرسٹیانو رونالڈو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ:سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
    Next Article لنڈی کوتل:عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026

    مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک

    جولائی 26, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026

    مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک

    جولائی 26, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 26, 2026

    پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

    جولائی 26, 2026

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.