Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی
    • بھارت میں جین زی احتجاجی تحریک میں شدت، مودی حکومت شدید تنقید کی زد میں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچويں روز بھی اضافہ
    • وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’’قراقرم ون‘‘ کا افتتاح کردیا
    • ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دھماکہ، 15 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:مویشیوں کی رقم پرجھگڑا،دو افراد جاں بجق
    اہم خبریں

    سوات:مویشیوں کی رقم پرجھگڑا،دو افراد جاں بجق

    جون 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat Dispute over cattle money, two people killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں مویشیوں کی رقم پر جھگڑا شروع ہوا۔ اس جھگڑے میں دو زندگیاں ضائع ہوگئی۔

    پولیس ذرائع کے مطابق مکان باغ میں مویشی کی رقم پر تنازعہ شروع ہوا۔جس میں‌ چھریاں چل گئِیں، فریقین کے درمیان فائرنگ کا بھی تبادلہ ہوا جس کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات کو پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو سیدو شریف ہسپتال فوری طور پر منتقل کر دیا ہے۔پولیس نے اس حوالے سے تفتیش کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب:مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن،15دہشتگرد گرفتار کرلئےگئے
    Next Article کوہ پیماؤں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2026

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2026

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026

    بھارت میں جین زی احتجاجی تحریک میں شدت، مودی حکومت شدید تنقید کی زد میں

    جولائی 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچويں روز بھی اضافہ

    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.