ضلع لوئر دیر میں عوام کی طرف سے آج پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ پر نظریں جم گئی۔
عوام کی جانب سے بجٹ میں حکومت سے زیادہ ریلیف کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔عوام کے مطابق حکومت کو چاہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے بھِی کچھ اقدامات کرے۔دوسری جانب وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین نے پینشن اصلاحات مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں بھی اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔