Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    • غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    • امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
    بلوچستان

    بلوچستان:ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

    جون 13, 2024Updated:جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan The attempt to establish TTP centers was foiled
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز کو قائم کرنے کی کوشش ناکام بنادیا گیا ہے۔

    بلوچستان میں انٹیلیجنس ایجنسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے تحریک طالبان پاکستان کے مراکز قائم کرنے کی کوشش بالکل ناکام بنا دیا گیا ہے۔بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والےاداروں نے انٹیلیجنس پرمبنی کامیاب آپریشن کیا۔اس دوران انہوں نے کئی دہشت گردوں کو پکڑ لیا ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹی ٹی پی کی مجلس شوریٰ کا انتہائی خطرناک اور مطلوب کمانڈر بھی پکڑے جانے والوں میں شامل ہے۔

    ابتدائی کی گئی تفتیش کے مطابق نیٹورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں سے ملتے ہیں۔ تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ پکڑےگئےکمانڈرمختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔ملک میں موجود مختلف دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کے بارے میں اہم راز افشا ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔

     

    Balochistan بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیصل آباد میں رکشہ اور کار میں تصادم،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
    Next Article سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کےموقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سوراب میں ماسک پہن کر باہر نکلنے پر پابندی عائد

    جون 3, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فنتہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دئیے

    جون 3, 2025

    وزیراعظم کی بلوچ عمائدین کو خرابیوں کی نشاندہی کرنے اور حکومت سے مذاکرات کی دعوت

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025

    امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

    جون 5, 2025

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.