Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    • گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل کا شکار ہو گئی
    اہم خبریں

    ایک اور لڑکی غیرت کے نام پر قتل کا شکار ہو گئی

    جون 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Another girl became a victim of honor killing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک اور لڑکی کو اس کے والد اور دیگر افراد نے ’غیرت‘ کے نام پر قتل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق باپ  نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی بیٹی کو ’غیرت‘ کے نام پر قتل کردیا۔

    پولیس کے مطابق پاکپتن میں بھی غیرت کے نام پر قتل کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص نے اپنی ہی بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) پاکپتن طارق ولایت نے بتایا کہ طیب نامی شخص نے پاکپتن کے علاقے شاہد نگر میں غیرت کے نام پر اپنی بیوی کرن کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو موقع سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا۔ متوفی خاتون تین بچوں کی ماں تھی اور اس کی گزشتہ پانچ سال سے طیب سے شادی ہوئی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی نے حیدر آباد سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا
    Next Article کئی قومی کھلاڑیوں کا کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ طے
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026

    گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا

    جولائی 14, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت

    جولائی 14, 2026

    گوادر بندرگاہ پر بحری تجارتی جہازوں کو بنکرنگ کی سہولت کا آغاز، 40 سال بعد اہم سنگ میل عبور

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.