Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان طالبان ٹی ٹی پی کے سرپرست ثابت ہوگئے
    افغانستان جون 26, 2024

    افغان طالبان ٹی ٹی پی کے سرپرست ثابت ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban proved to be the patron of TTP
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان طالبان ٹی ٹی پی کے سرپرست ثابت ہوگئے ہیں۔

    طالبان کےافغانستان پرقابض ہونے کے بعد سے ہی پاکستان نے بارہا افغان حکومت پر زور دینا شروع کردیا ہے کہ وہ افغان سرزمین کی جانب سے ہونےوالی دہشتگردی کو روکے،پاکستان نے کئی بار افغانستان کو شواہد پیش کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کو پناہ فراہم کرنے پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔کئی بار ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے پاکستان میں حملے کروائے اور ملک کا امن برباد کرنے کی کوشیش کی ہے۔

    رواں سال کے شروع میں بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی جون میں دیر کے علاقے میں سکیورٹی فورسز پرحملہ بھی ٹی ٹی پی کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی واضح مثالیں پیش کرتے ہیں۔پاکستان کے ساتھ ساتھ بہت سے ممالک نےافغانستان  سے ہونےوالی ٹی ٹی پی کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر شدید قسم کی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

    دوسری طرف افغان حکومت کی بارہا تردید کےباوجود بھی ٹی ٹی پی کی افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں کی تصدیق کی جاچکی ہے۔افغان طالبان ٹی ٹی پی کےارکان کو سرحدی علاقوں سے ہٹاکرباقاعدہ طور پر اب افغانستان کےمختلف صوبوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

    ذرائع کےمطابق افغان سرزمین پر اب طالبان ٹی ٹی پی کےتمام جنگجوؤں کو پاک افغان سرحد سےملحقہ علاقوں کی جانب خصوصاً صوبہ خوست میں منتقل کرنےکی کوشش کر رہے ہیں۔طالبان کے کئے گئے اس اقدام نےیہ ثابت ہوتا ہے کہ برسوں سےٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے۔اب کیا ٹی ٹی پی کےدہشتگردوں کومحفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے شواہد سامنے آنے کے بعد بھی افغان طالبان اپنی ہی سرزمین سے اٹھنے والی دہشت گردی سے انکار کرتے رہے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:پب جی گیم ہارنے پر لڑکےنے خودکشی کر لی
    Next Article 26جون،انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.