Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت:آسمانی بجلی گرنے سے5 افراد ہلاک،18 طالب علم زخمی
    اہم خبریں

    بھارت:آسمانی بجلی گرنے سے5 افراد ہلاک،18 طالب علم زخمی

    جولائی 12, 2024Updated:جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India 5 people killed, 18 students injured due to lightning
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک جبکہ 18 طالب علم شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ بھارتی ریاست بہار کے مختلف اضلاع میں پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی گرنے کا پہلا واقعہ مدھوبنی ضلع کے بتھنہ گاؤں میں رونماں ہوا جدھر کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں پر آسمانی بجلی گر گئی۔جس کی وجہ سے دو کسان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ تیسرے کسان کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جدھر وہ دم توڑ گیا۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق دوسرا واقعہ ڈومریا گاؤں میں پیش آیا جدھر 2 خواتین آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئیں جبکہ بھوج پور ضلع میں اسکول پر آسمانی بجلی گرنے سے 18 طالب علم جان کی بازی ہار گئے۔ریاست کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اس واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم
    Next Article گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک بجلی کے فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.