Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی
    • پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر
    • زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید
    • اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، محض مذمت پر اکتفا نہیں کرینگے بھرپور ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا
    اہم خبریں

    پاکستان میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا

    جولائی 22, 2024Updated:جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There has been a significant increase in dog bite incidents in Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق پاکستان بھر میں کتوں  کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ  کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک بھر میں کتوں کے کاٹنے کے 7,815 واقعات رپورٹ ہوئے۔ان میں سے زیادہ تر واقعات پنجاب میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 5,158 ہے۔ سندھ میں آوارہ کتوں نے 1975 شہریوں کو زخمی کیا۔ خیبرپختونخوا میں 475 واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ بلوچستان میں 91 واقعات پیش آئے ہیں۔آزاد کشمیر میں کتوں کے کاٹنے کے 112 اور گلگت بلتستان میں 4 کیسز رپورٹ ہوئے۔اس حوالے سے صحت عامہ کے حکام کو چاہے کہ وہ ان بڑھتے ہوئے کیسز پر غور کریں اور فوری طور پر کوئی موثر اقدام اٹھائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کردیا
    Next Article اسلام آباد پولیس نےتحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو حراست میں لے لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی

    ستمبر 10, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025

    زخمی سپاہی کو بچانے اور خود آگے بڑھ کر شہادت کا عظیم رتبہ پانے والے میجر عدنان شہید

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی ہے، محض مذمت پر اکتفا نہیں کرینگے بھرپور ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم

    ستمبر 10, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.