Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • “شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام
    • امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف
    • پاکستان کی ترقی کا بنیادی ستون خواتین کی بااختیاری, تحریر: راشد پختون
    • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکی کا دورہ
    • مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، بھارتی معیشت مزید دباؤ کا شکار، اقوام متحدہ نے سنگین خطرات سے خبردار کر دیا
    • ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:بڈھ بیر واقعہ،8 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور:بڈھ بیر واقعہ،8 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

    جولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar The main suspect involved in the Budh Bir incident, the murder of 8 people arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کے مطابق واردات میں ملوث مرکزی ملزم سندھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    پولیس کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے اور ابتدائی طور پر ملزم نے واردات کی وجہ رقم کا تنازعہ بتایاہے۔
    پولیس کے مطابق ملزم کے 6 دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہےاور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملزم نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کیا تھا، جن میں 4 کمسن بچے اور 4 خواتین شامل تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    Next Article ضلع کرم:دو قبائل کے درمیان جھگڑا،فائرنگ اور راکٹ حملوں سے20 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف

    اپریل 15, 2026

    وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکی کا دورہ

    اپریل 15, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، بھارتی معیشت مزید دباؤ کا شکار، اقوام متحدہ نے سنگین خطرات سے خبردار کر دیا

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    “شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام

    اپریل 15, 2026

    امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف

    اپریل 15, 2026

    پاکستان کی ترقی کا بنیادی ستون خواتین کی بااختیاری, تحریر: راشد پختون

    اپریل 15, 2026

    وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکی کا دورہ

    اپریل 15, 2026

    مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، بھارتی معیشت مزید دباؤ کا شکار، اقوام متحدہ نے سنگین خطرات سے خبردار کر دیا

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.