Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    • ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم
    • 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک دن میں سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
    • پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش
    • پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    • بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے اصولی مؤقف کی توثیق کی، ترجمان دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے39 اراکینِ قومی اسمبلی پارٹی کے ممبر تسلیم ، نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے39 اراکینِ قومی اسمبلی پارٹی کے ممبر تسلیم ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    39 members of PTI recognized as members of National Assembly party, notification issued
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا اور کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے 39 ایم این ایز کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن میں  اسد قیصر، شہرام خان، مجاہد علی، محبوب شاہ، جنید اکبر، علی خان جدون، انور تاج، فضل محمود خان، ارباب امیر ایوب کو پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

    شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، شیر علی ارباب، آصف خان، سید شاہ ،احد علی شاہ، شاہد خان، نسیم علی شاہ، اسامہ احمد، شفقت عباس، علی افضل ساہی، رائے حیدر علی خان اور نثار احمد کو بھی پی ٹی آئی کا کامیاب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

    الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق رانا عاطف، چنگیز احمد خان، محمد علی سرفراز، خرم شہزاد ورک،  لطیف کھوسہ، رائے حسن نواز خان، عامر ڈوگر،  زین قریشی، رانا محمد فراز نون، ممتاز مصطفیٰ، شبیر علی قریشی، عنبر مجید، اویس حیدر اور زرتاج گل بھی پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار قرار دیئے گئے ہیں۔

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کرلئے
    Next Article طریقہ کار کے بغیرآپریشن عزم استحکام کی اجازت نہیں دے سکتے ،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    مئی 22, 2026

    ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم

    مئی 22, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

    مئی 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    مئی 22, 2026

    ​اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا دسواں کانووکیشن، 221 طلبہ میں ڈگریاں اور 30 گولڈ میڈلز تقسیم

    مئی 22, 2026

    274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک دن میں سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا

    مئی 22, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

    مئی 22, 2026

    پاکستان کا دنیا میں امن کیلئے کردار، برطانوی ہاؤس آف لارڈز میں ستائش

    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.