Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    • نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ
    • پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل
    • الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی
    • حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
    • پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
    • ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں جھڑپیں،35 افراد جاں بحق،فریقین فائر بندی پر رضا مند
    اہم خبریں

    کرم میں جھڑپیں،35 افراد جاں بحق،فریقین فائر بندی پر رضا مند

    جولائی 27, 2024Updated:جولائی 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Cease fire in Kurram clash after 35 deaths
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کے مطابق ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا ۔
    فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم شروع ہوا۔جس کے بعد مختلف علاقوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں
    سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ان جھڑپوں میں اب تک 35 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوگئےہیں۔
    کرم پولیس،انتظامیہ، فورسز اور جرگہ فائر بندی میں کامیاب ہو گئے اور دونوں فریقین بھی رضا مند ہوگئے ہیں

    متاثرہ علاقے میں پولیس اور سیکیورٹی کی بھاری نفری موجود ہے ۔
    جھڑپوں کے دوران پاراچنار و صدہ شہر پر بھی درجنوں میزائل فائر کئے گئے۔جس کے باعث پاراچنار سے پشاور مین سڑک بھی ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی ۔
    کرم پولیس کے مطابق اس وقت علاقے میں موجود تمام مورطے فریقین سے خالی کرالئے گئے ہیں اور ان مورچوں میں سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے بازیاب دو بچے تخت بھائی میں والدین کے حوالے
    Next Article سکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026

    الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ

    جولائی 16, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.