Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ
    • پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » استعفے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟
    اہم خبریں

    استعفے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟

    اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Why did Hasina Wajid flee to India after her resignation?
    Share
    Facebook Twitter Email

    شیخ حسینہ واجد کے بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کا دباو برداشت نہ کرنے اور استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے سےمتعلق  اہم وجوہات سامنے آئی ہیں ۔

    بھارت حسینہ واجد  کا خاص حامی رہا ہے، حسینہ واجد نے اپنے دور اقتدار میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی طور پر تعلقات کو فروغ دیا۔

    بنگلا دیش کی سرحدیں بھارت کی کئی ریاستوں کے ساتھ پھیلی  ہوئی  ہیں جنہیں کئی دہائیوں سے عسکریت پسندوں کی بغاوتوں کا سامنا ہے، نتیجتاً  حسینہ واجد نے ایک دوستانہ حکومت کے طور پر  بھارت کی ان ریاستوں کو درپیش سکیورٹی مسائل کو حل کرنے میں مدد کی۔

    برطانوی نشریاتی ادارے  کی ایک خصوصی  رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد نے نئی دہلی کی حمایت حاصل کرنے کے کے لیے بنگلادیش میں بھارت مخالف عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا تھا۔

    حسینہ واجد کی حکومت  نے اپوزیشن قوتوں کی تنقید کے باوجود ڈھاکہ اور دہلی کے درمیان مضبوط تعلقات کا مسلسل دفاع کیا ۔

    مزید برآں  بھارت جنوبی ایشیا میں بنگلا دیش کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بھی رہا ہے جب کہ بنگلا دیش بھی بھارت کی طرح ایشیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت بن کر ابھرا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
    Next Article رواں ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا، وزیر خزانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026

    اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول

    مارچ 2, 2026

    ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ

    مارچ 2, 2026

    خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.