Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب
    خاص خبریں اکتوبر 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس یا گورنر راج کے نفاذ پر غور کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس طلب

    Facebook Twitter Email
    Important meeting convened at Prime Minister's House to consider implementation of Emergency, Emergency Plus or Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa
    خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع، بشمول سابق قبائلی علاقوں (سابق فاٹا)، میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز زیر غور ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ پر فیصلے کیلئے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کل اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

     اسلام آباد: ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا  میں ایمرجنسی، ایمرجنسی پلس، یا پھر گورنر راج کے ممکنہ نفاذ پر حتمی گور کیلئے کل وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور عسکری حکام بھی شرکت کریں گے ،اجلاس میں صوبے کی موجودہ صورتحال، عوام کے تحفظ اور امن و امان سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جبکہ ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج سمیت مختلف آئینی آپشنز پر غور متوقع ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع، بشمول سابق قبائلی علاقوں (سابق فاٹا)، میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس تجویز کا مقصد متعلقہ علاقوں میں عوام کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا بتایا جا رہا ہے ۔

    اجلاس میں قومی سلامتی کے اداروں کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کا بھی جائزہ لیا جائے گا، صوبے کی صورتحال پر غور کے بعد اہم اختیارات وفاقی حکومت کے استعمال میں دینے سے متعلق تجاویز کا بھی جائزہ لیا جا سکتا ہے ۔

    ذرائع نے کہا کہ آئین پاکستان کے آرٹیکلز 232، 233 اور 234 سمیت متعلقہ آئینی شقوں کا جائزہ لینے کے بعد ممکنہ اقدامات اور اہم فیصلوں کی منظوری پر غور کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار فتح، سیریز میں ایک صفر کی برتری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.