Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    • کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    • سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت
    • یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
    • ٹانک میں مشترکہ کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت
    اہم خبریں اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کے لیے نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی اور میڈیا مینجمنٹ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔

    اجلاس میں ہدفی فیول سبسڈی اسکیم کی عملی صورتحال، مستحقین کے تعین کے طریقہ کار اور عمل درآمد کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں عوامی آگاہی اور سکیم تک مؤثر رسائی یقینی بنانے کے لیے میڈیا رابطہ کاری کے منصوبے پر بھی غور کیا گیا۔

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے مستحق طبقات کو ہدفی فیول ریلیف دینے کی کوششیں کی جائیں۔

    انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بین الصوبائی اور بین الوزارتی رابطہ کاری، اسکیم پر مؤثر عمل درآمد، وسائل کی مؤثر تقسیم اور عوامی آگاہی کی بھرپور مہم یقینی بنائی جائے۔

    نائب وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کی تجاویز اور تعاون کو سراہا۔

    اجلاس میں وفاقی وزرائے موسمیاتی تبدیلی، پٹرولیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، وزیر مملکت برائے خزانہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ اور متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

    اسحاق ڈار پاکستان حکومت عوامی آگاہی عوامی ریلیف فیول ریلیف مستحقین میڈیا مینجمنٹ کمیٹی نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی ہدفی فیول سبسڈی وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    Next Article چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026

    کرک میں خوارج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    اکتوبر 9, 2026

    سعودی عرب جانے والی پروازوں کا فلائٹ آپریشن بدستور جاری ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی وضاحت

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.