Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تخت بھائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
    اہم خبریں

    تخت بھائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

    اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A major sabotage plan failed in Takhtbhai
    Share
    Facebook Twitter Email

    تخت بھائی میں پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پرکامران گاوں کے قریب تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

    اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور  فوری طور پر پریشر کوکر میں رکھے ہوئے بارودی مواد کو ناکارہ بنا کر علاقے کو ایک بڑے سانحے سے بچادیا۔ بارودی مواد کا وزن 04 سے 05 کلو بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے بارودی مواد اپنے قبضے میں لے کر واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات شروع کر دیں۔

    واضح رہے کہ اس بارودی مواد کی اطلاع گاؤں کے بچوں نے دی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی، ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل شکیل خان، پولیس سٹیشن ساڑوشاہ کے ایس ایچ او اور بم ڈسپوزل سکواڈ انچارج جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیرس اولمپکس مینز جیولین تھرو ؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
    Next Article وزیر اعلیٰ کی خیبرپختونخوا کے کابینہ اراکین کو ترقیاتی کام کا جائزہ کی ہدایت
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.