Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی راولپنڈی میں ہوگا،پی سی بی
    اہم خبریں اگست 18, 2024

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بھی راولپنڈی میں ہوگا،پی سی بی

    Facebook Twitter Email
    Pak Bangladesh 2nd test match
    The second Test match between Pakistan and Bangladesh will also be held in Rawalpindi, PCB
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

    پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق  اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے اور یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی ہے۔

    اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پہلے کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا لیکن اب پنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچز براہ راست دیکھ سکیں گے،۔

    سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے ہوگا۔

    اس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی کرکٹ  سٹیڈیم میں پریکٹس بھی کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرؤف حسن کے بھارتی روابط سے تحریک انصاف کا ملک دشمن ایجنڈا بے نقاب ہوگیا،عطاتارڑ
    Next Article پشاور ہائیکورٹ نے 4 بھائیوں کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.