Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت
    • محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
    • اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    • ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار
    • بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
    • براڈ پیک کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتا، چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
    • ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار
    • ملک میں مجموعی طور پر 40 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا چکے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں:گیس کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا
    اہم خبریں

    بنوں:گیس کمپنی کے 4 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا

    اگست 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu 4 employees of the gas company were kidnapped
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کے علاقے بکاخیل میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے چار ملازمین کو ان کی گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے گیس کمپنی کے مغوی ملازمین کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔مسلح افراد نے ایس این جی پی ایل کے ملازمین کو اغوا کر لیا، جو گزشتہ روز اپنی گاڑی میں ڈیزل لوڈ کرنے کے بعد سیدگئی جا رہے تھے۔اغوا کاروں نے یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جس میں وہ بول رہے ہیں کہ میں عنایت اور سلیم گاڑی میں ڈیزل لوڈ کر کے سیدگئی جا رہے تھے کہ مسلح افراد نے ہمیں اغوا کر لیا۔ "ہماری آنکھوں پر پٹی باندھی گئی تھی، اور وہ ہمیں اپنے ساتھ لے آئے ہیں۔ہمیں نہیں معلوم، یہ کون سا علاقہ اور جگہ ہے۔ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان کے مطالبات کو تسلیم کرے تاکہ ہمیں ان سے آزادی ملے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article26 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا؟
    Next Article شاہد آفریدی نانا بن گئے،شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت
    Mahnoor

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مقبوضہ کشمیر: بھارت کی طرف سے مزید 16 کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، حریت کانفرنس کی شدید مذمت

    جولائی 31, 2026

    محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جولائی 31, 2026

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026

    ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار

    جولائی 31, 2026

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.