Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب:بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
    اہم خبریں

    پنجاب:بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

    اگست 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Punjab The husband killed his wife after the birth of her daughter
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کے شہر بہاولنگر میں بیٹی کو جنم دینے پر شوہر اور سسرال والوں نےخاتون کو تشدد کرکے قتل کردیا۔

    ذرائع کے مطابق واقعہ بہاولنگر کے علاقے خدام میں پیش آیا۔کوٹ رادھا کشن کی رہائشی شمائلہ بی بی نے اپنی پسند سے خدام آباد کالونی بہاولنگر کے نعمان سے شادی کی تھی۔اس جوڑے کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ تاہم، شمائلہ کو اپنے شوہر اور سسرال والوں کی جانب سے جہیز نہ لانے اور بیٹیوں کو جنم دینے پر مسلسل بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔شمائلہ کے بھائی کی شکایت پر پولیس نے سٹی بی ڈویژن تھانے میں اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا،جبکہ خٓاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال بھیج دیا گیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 12 دہشتگرد جہنم واصل کر دئیے
    Next Article افغانستان میں خواتین کو ایک بار پھر تعلیم سے محروم کردیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.