Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    • پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    • ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
    • موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے
    • رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا ، بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز شکست دیدی
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
    اہم خبریں

    امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

    ستمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Four people were killed in a shooting at a school in the US state of Georgia
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکہ ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔

    پولیس نے مطابق ایک کم عمر مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لیا ہے تاہم حملہ آور کا اسکول سے تعلق واضح نہ ہوسکا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں شدید زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر بائیڈن کو جارجیا میں فائرنگ کے واقعے پر بریفنگ دی گئی ہے۔

    دوسری جانب فائرنگ کا واقعہ پیش آنے کے بعد بیرو کاؤنٹی کے تمام اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے
    Next Article اسمبلی میں دو تہائی اکثریت ہے،گورنر اپنا شوق پورا کرلیں،بیرسٹرسیف
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    فروری 15, 2026

    ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    فروری 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    فروری 15, 2026

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    فروری 15, 2026

    ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی

    فروری 15, 2026

    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، 53 لاکھ روپے بحفاظت مالک کے حوالے

    فروری 15, 2026

    رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

    فروری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.