Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    • غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    • امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ نے جامعات کی اراضی کی ممکنہ فروخت روک دی
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے جامعات کی اراضی کی ممکنہ فروخت روک دی

    ستمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court has sought response from the provincial government in the Local Government Act Amendment case
    ترمیم کے بعد خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کم کئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ کے  چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ کی جانب سے مردان میں یونیورسٹی کی اراضی کی ممکنہ فروخت  کے خلاف  دائر درخواست پر سماعت کی ۔

    ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نعمان کاکا خیل نے حکم امتناع جاری کرنے کی مخالفت کردی ۔

    پشاور ہائیکورٹ نے مردان میں  جامعات کی پانچ ہزار کینال امین کی فروخت کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا ۔

    عدالت  نے تاحکم ثانی جامعات کی اراضی کی فروخت روکتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

    ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سرکاری جامعات کی اراضی فروخت نہیں ہورہی ۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا کہنا تھا کہ اگرحکومت یونیورسٹی کی اراضی  فروخت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی  تو عدالت کو لکھ کرکے بتادے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم:افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک، 27 زخمی
    Next Article علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں, بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025

    امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

    جون 5, 2025

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.