Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, فروری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی
    • پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی نیٹ ورک نے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے خصوصی نشریات کا انعقاد کیا
    اہم خبریں

    خیبر ٹی وی نیٹ ورک نے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے خصوصی نشریات کا انعقاد کیا

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber TV Network organized a special broadcast regarding Eid Milad-ul-Nabi
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر ٹی وی نیٹ ورک نے عید میلاد النبیؐ کے حوالے سے خصوصی نشریات کا انعقاد کیا۔

    خیبر ٹی وی نیٹ ورک نے اپنی 20 سالہ قومی اور مذہبی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی نبی آخر الزماں احمد مجتبٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر خصوصی نشریات کا اہتمام کیا۔ یہ پروگرامز نیٹ ورک کے چاروں چینلز، خیبر، خیبر نیوز، اور خیبر مڈل ایسٹ پر پیش کیے گئے۔

    خصوصی نشریات میں بامقصد اور مستند دینی معلومات، سیرت پاک، احادیث، نعتیہ مشاعرے، اور محافل نعت شامل تھیں۔ عید میلاد النبی کے حوالے سے یہ پروگرامز اردو، پشتو کے ساتھ ساتھ ہندکو، کشمیری اور پوٹھوہاری زبانوں میں بھی پیش کیے گئے۔ یہ نشریات پاکستان کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، افغانستان اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی خاندانوں نے بھی دیکھے، جہاں پر ان پروگرامز کو بھرپور پذیرائی دی جاتی ہے۔

    رحمت العالمین کے عنوان سے نشر کیے جانے والے تمام پروگرامز کی کامیابی کا کریڈٹ نیٹ ورک کے پروڈیوسرز، ٹیکنیکل اسٹاف، تدوین کاروں، صداکاروں، اسٹوڈیو ڈیپارٹمنٹ، ٹرانسپورٹ، ایچ آر، اور ہائر مینجمنٹ کی عمدہ منصوبہ بندی کو دیا جاتا ہے۔خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تمام سٹاف نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیکھایا کہ ھم سب ایک ٹیم ہیں اور ایک ساتھ مل کر کچھ کر دیکھانے کا جذبہ رکھتے ہیں۔

     

    خصوصی نشریات خیبر ٹی وی نیٹ ورک عید میلاد النبیؐ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیلاد النبیؐ میں شرکت کیلئے جانے والی بس حادثے کا شکار, 26 بچے جان کی بازی ہار گئے
    Next Article چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں،علی امین گنڈاپور
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

    فروری 11, 2026

    پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟

    فروری 11, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 حملہ آور ہلاک، 9 زخمی

    فروری 11, 2026

    پشاور اجلاس کے فیصلے ،اعتماد کے فقدان کو ختم کرنے کی ایک کوشش ؟؟

    فروری 11, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.