Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل
    اہم خبریں

    سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل

    ستمبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات : پولیس کے مطابق تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ 

    پولیس کا کہنا ہے کہ تحصیل کبل کے علاقے تاران میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات ہوئی، دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی کو قتل کر دیا جبکہ اس کے ساتھ ہی غیر مرد کا بھی خون بہا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

    دوسری جانب صوابی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں  بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل جبکہ چچا زاد زخمی ہو گیا۔

    ایف آئی آر کے مطابق سلمان نامی نوجوان نے مکان کے تنازعے پر اپنے سگے چچاوں شمشیر علی اور اختر علی  پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں دونوں موقع پر جاں بحق جبکہ چچازاد ذوالکفل زخمی ہوگیا۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے

    دوہرے قتل سوات واردات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹردلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگادی
    Next Article سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان جرنیلوں کی پاکستان میں عارضی قیام کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں

    اگست 6, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں ، 12 دہشتگرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.