Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ
    • آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ
    • بدخشان کے یفتل ضلع میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، تین شہری جاں بحق
    • اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا
    • نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید
    • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، شہداء کے لواحقین سے ملاقات
    • راولپنڈی: پاک چین دوستی ہر آزمائش میں سرخرو رہی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند  ترین سطح پر پہنچ گئی
    قومی خبریں

    سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند  ترین سطح پر پہنچ گئی

    ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند  ترین سطح پر پہنچ گئی
    Share
    Facebook Twitter Email

     مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں 11 سو روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند  ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ـ

    ذرائع کا کہنا ہے کہ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2  لاکھ 73 ہزار روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ہے ـ

    اس کے علاوہ 10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت  943 روپے اضافے کے بعد قیمت  2 لاکھ 34 ہزار  53 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے قیمت  2 لاکھ 14 ہزار 550 روپے ہیں۔

    دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 11 ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا ہے،جس کے بعد سونے کی قیمت 2 ہزار 628 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

    سونے قیمت مقامی مارکیٹس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب کی وزارت حج کاپاکستان کے وزارت مذہبی امور کو خط
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی میں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید
    Mahnoor

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ

    اگست 2, 2026

    بدخشان کے یفتل ضلع میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، تین شہری جاں بحق

    اگست 2, 2026

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بدخشان اور دیگر شمالی صوبوں کے بعد قندھار میں بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، سربراہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ

    اگست 2, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں کیلئے پولنگ

    اگست 2, 2026

    بدخشان کے یفتل ضلع میں مظاہرے کے دوران فائرنگ، تین شہری جاں بحق

    اگست 2, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

    اگست 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.