Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لاکھوں عازمین کا منیٰ میں قیام، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین
    • نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار
    • ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    • امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » غیر ملکی سیاح نہ بھیجیں، ضلعی انتظامیہ کی صوبائی حکومت کو درخواست
    اہم خبریں

    غیر ملکی سیاح نہ بھیجیں، ضلعی انتظامیہ کی صوبائی حکومت کو درخواست

    اکتوبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع کی انتظامیہ نے صوبائی حکومت سے درخواست کی ہے کہ غیر ملکی سیاح نہ بھیجے جائیں۔ یہ درخواست ضلع سوات میں غیر ملکی سفیروں پر حملے کے تناظر میں کی گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ہزارہ ،ملاکنڈ ڈویژن اور وسطی اضلاع کے کئی ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز کی جانب سے مراسلے ارسال کئے گئے ہیں۔ مراسلوں کے مطابق ان اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث ایسا کرنا ضروری ہے۔

    واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع  چترال، سوات، دیر، مردان، ہری پور اور دیگر اضلاع میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح ہر سال آتے ہیں۔ اس سال بھی 6 ہزار سے زائد سیاح خیبر پختونخوا آئے ہیں جن کی سکیورٹی کا انتظام انتظامیہ اور پولیس کیلئے مشکل بن گیا ہے۔

    واضح رہے کہ غیر ملکی سیاحوں کو این او سی مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کی جاتی ہے اور صوبائی حکومت کو اس بابت آگاہ کیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان بھر کا صوبے کےدوسرے اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع،ہسپتال اور تعلیمی ادارے بند
    Next Article خیبرپختونخوا:سال کے پہلے 9 ماہ میں 492 واقعات ،612 دہشتگرد گرفتار،203 ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لاکھوں عازمین کا منیٰ میں قیام، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

    جون 5, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین

    جون 5, 2025

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لاکھوں عازمین کا منیٰ میں قیام، آج رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرینگے

    جون 5, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین

    جون 5, 2025

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.