Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل کو ایک اور وارننگ دے دی
    اہم خبریں

    ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل کو ایک اور وارننگ دے دی

    اکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل کو ایک اور وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کا اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہو گا۔ انہوں نے اسرائیل پر حملے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو یہ وارننگ دی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نےکہا کہ اللّٰہ کی مدد سے جو ضرب صیہونی ریاست کو لگائی جائے گی وہ اس سے کہیں زیادہ شدید اور تکلیف دہ ہوگی۔ حیران کن طور پر آیت اللہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ عبرانی زبان میں کی ہے۔

    اس سے قبل سپریم لیڈر کے ایکس کے آفیشل اکاؤنٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنی میزائلوں کی تصویر پوسٹ کی گئی اور اس پر ’نصر من اللہ و فتح قريب‘ لکا ہوا  ہے۔

    واضح رہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ میزائیل اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے۔ حملے کے بعد  مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے جبکہ  اسرائیلی بنکرز میں پناہ لینے کے لیے بھاگنے لگے۔

    حملوں کے باعث  اسرائیل کی فضائی حدود بند کردی گئیں اور ہوائی اڈوں پر موجود تمام مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب تہران ٹائمز کے مطابق ایران نے میزائل حملوں میں اسرائیل کے ایف 35 جہازوں کے اڈے نیو اٹم ایئر  بیس کو نشانہ بنایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کا اسرائيل پر 400 بیلسٹک میزائل سے حمله، ہلاکتوں کی اطلاعات
    Next Article ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.