Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان
    • بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
    • ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A terrorist involved in the attack on the convoy of diplomats was killed in Swat
    ہلاک دہشتگرد سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں بھی ملوث تھے،آئی ایس پی آر ۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک  فوج  کے  شعبہ  اطلاعات  آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کیا۔

    آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں   دہشتگردوں  کے سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شدت  پسند کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک  دہشتگرد عطا اللہ مہران 22 ستمبر2024 کو غیرملکی سفیروں کے قافلے میں موجود پولیس وین پردھماکہ خیز مواد سے حملے سمیت علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر   نے  مزید  کہا  کہ  سیکورٹی فورسز قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبالہ ،لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار شہید،6 دہشتگرد ہلاک
    Next Article خیبرپختونخوا:پیٹرولیم اور گیس کے وسائل، رائلٹی کی مد میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کیلئے کمیشن قائم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026

    بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    جولائی 29, 2026

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.