Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:پیٹرولیم اور گیس کے وسائل، رائلٹی کی مد میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کیلئے کمیشن قائم
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا:پیٹرولیم اور گیس کے وسائل، رائلٹی کی مد میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کیلئے کمیشن قائم

    اکتوبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Commission formed for Petroleum and gas royalties in KP
    کمیشن قدرتی وسائل کو مقامی آبادی کے مفاد میں استعمال کو یقینی بنانےکیلئے طویل المدتی پالیسی تشکیل دے گا۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان میں دریافت شدہ پیٹرولیم اور گیس کے وسائل، ترقیاتی فنڈز کی منصفانہ تقسیم اور مقامی آبادی کے حقوق کے تحفظ کیلئے مشترکہ کمیشن قائم کردیا ۔

    وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ  کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تین  رکنی کمیشن میں  مشیراطلاعات  بیرسٹر سیف، ایم پی ایز مفتی مصباح الدین، نیک محمد خان اور محمد اقبال شامل ہیں۔

    نوٹیفیکشن کے مطابق دیگر ممبران میں سیکرٹری انرجی اینڈ پاور خیبر پختونخوا، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت پیٹرولیم ، ماڑی پیٹرولیم کمپنی اور ایس این جی پی ایل کے حکام، آر پی او بنوں اور نمائندہ 11کور شامل ہیں۔

    اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ کمشنر بنوں کمیشن کے ممبر اور کنوینیئر ہوں گے، کمیشن ان قدرتی وسائل کو ملک اور  مقامی آبادی کے مفاد میں استعمال کو یقینی بنانے کیلئے طویل المدتی پالیسی تشکیل دے گا۔

    اعلامیہ کے مطابق کمیشن مقامی عمائدین کی مشاورت سے شیوا سے داود خیل تک گیس کی سپلائی کو  بھی یقینی بنائے گا۔

    وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس سلسلے میں سہ درجاتی مشاورتی فریم ورک کے طور پر ضلعی اور تحصیل سطح پر کمیٹیاں بھی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹیوں کا اعلان عمائدین علاقہ اور منتخب عوامی نمائندوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
    Next Article اسلام آبادہائی کورٹ کا دفعہ 144 پر عمل درآمد یقینی بنانے اور مظاہرین کو مناسب جگہ دینے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.